استری دھن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عورت کی ذات ملکیت جس پر اسے بلا شرکت غیرے اختیار حاصل ہو؛ جہیز، جو عورت کو والدین سے ملے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عورت کی ذات ملکیت جس پر اسے بلا شرکت غیرے اختیار حاصل ہو؛ جہیز، جو عورت کو والدین سے ملے۔